ابنا: تہران میں شاہ عبد العظیم کے حرم مطہر میں واقع مسجد جامع میں ۳۰۰ مومنین نے مراسم اعتکاف میں حصہ لیا۔ ماہ رجب کی ۱۳ تاریخ سے ۱۵ تک پورے ایران میں اعتکاف کے معنوی فضا قائم ہوتی ہے اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ اعتکاف میں بیٹھتے ہیں۔

3 مئی 2015 - 15:22

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲